پاکستان

سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔ […]

Read More