ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میچ آفیشل پینل کی قیادت سائمن ٹوفیل کریں گے
ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی چند دنوں میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ اسٹار کرکٹرز اور اسٹار کمنٹیٹرز کے علاوہ لیگ حکام نے میچ آفیشلز کے شعبے میں بھی بڑے نام شامل کئے ہیں ۔13 جنوری سے شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں میچ آفیشلز کی قیادت 5 بار آئی سی سی ایوارڈ یافتہ […]