سائمن ڈول کی بابر کے بعد کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید
نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے بعد بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید کر دی۔انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجر بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سائمن ڈول […]
