سائنس دانوں نے لعاب کا متبادل ایجاد کرلیا
لیڈز: سائنس دانوں نے لعاب کا ایک متبادل ایجاد کیا ہے جو ڈرائی ماؤتھ کی کیفیت میں مبتلا ہزاروں لوگوں کے لیے راحت کا سبب بن سکتا ہے۔ڈرائی ماؤتھ ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے جس میں منہ کے اندر موجود لعاب کے غدود مناسب مقدار میں لعاب بنانا بند کر دیتے ہیں۔دنیا بھر میں اس […]
