پاکستان

سابق صدر زرداری،سربراہ جمعیت علماء اسلام فضل الرحمن کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔ تین بڑوں کی اس اہم بیٹھک میں ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع […]

Read More