خاص خبریں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں کریکر دھماکا؛ 2 اہلکار زخمی

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں کریکر دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا سابق چیف جسٹس کی رہائش گاہ احمد بلاک گارڈن ٹاؤن میں ہوا اور دھماکے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق دھماکا گیراج میں ہوا اور […]

Read More