سابق گورنر سندھ کمال اظفر کی نمازِ جنازہ ادا
سابق گورنر سندھ کمال اظفر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔سابق گورنر سندھ کمال اظفر کی نمازِ جنازہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں قائم مسجد میں ادا کی گئی۔کمال اظفر کی نمازِ جنازہ میں سینیٹر رضا ربانی، وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، قائم علی شاہ سمیت سینئر وکلا […]