ساتویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ جونیئر17 تا 19 فروری 2023 پشاور میں ہو گی
ساتویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ (مرد /خواتیں) جونیئر17 تا 19 فروری 2023 پشاور میں ہو گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن جانب سے سائیکلنگ لائیسنس بنوانے کیلئے پاکستان سائیکلنگ کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے تمام الحاق شدہ کیلئے تاریخ 10 جنوری 2023 ہے اس پہلے اپنے سائیکسٹوں کے لائنس تجدید کرائے جائے۔تمام سائیکلسٹوں کو اطلاع […]
