انٹرٹینمنٹ

سالوں بعد بھارتی فلم کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی

کراچی: بھارتی پنجابی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ پاکستان میں بھی ریلیز کی جائے گی۔بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی نئی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ کو کراچی سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ڈسٹری بیوشن کلب نے بھارتی پنجاب کی اس فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق حاصل […]

Read More