سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے
روم: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے۔جمیلی آئی آر سی سی ایس پولی کلینک فاؤنڈیشن اور کیتھلک یونیورسٹی آف روم میں قائم فیکلٹی آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں ہونے والی دریافت رعشے کے مرض […]
