انٹرٹینمنٹ

سدھارتھ نے میرا حوصلہ مزید بلند کردیا، کیارا ایڈوانی

کیارا ایڈوانی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ہیں، انہوں نے اپنی فطری اداکاری کی صلاحیت سے سب کے دل جیت لیے ہیں۔ایک حالیہ انٹرویو میں کیارا نے کہا کہ شادی کے بعد وہ اور زیادہ بلند حوصلہ ہوگئیں اور اس کا کریڈٹ سدھارتھ کو جاتا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد […]

Read More