سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی تھائی لینڈ میں منعقدہ انڈین اوشین نیول سمپوزیم میں شرکت
اسلام آباد:چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے تھائی لینڈ کے سرکاری دورے کے دوران بنکاک میں منعقد ہونیوالی آٹھویں انڈین اوشین نیول سمپوزیم کے سربراہان کے کانکلیو میں شرکت کی۔ سمپوزیم میں بحر ہند میں امن و امان کے قیام کے لیے باہمی تعاون اورانڈین اوشین نیول سمپوزیم کے رکن ممالک کی […]
