بلوچستان اسمبلی میں پی پی سترہ نشستوں کیساتھ سرفہرست ، ن لیگ کا دوسرا نمبر
بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی 17 ارکان کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی جبکہ ن لیگ دوسرے نمبر پرہے۔بلوچستان اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 16 جبکہ جمعیت علماءاسلام 12 ارکان کے ساتھ تیسری نمبر پر ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی 5 ، نیشنل پارٹی کے 4 ،عوامی نیشنل […]