پاکستان

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ:کیپٹن سمیت5جوان شہید ہوگئے

راولپنڈی/کوئٹہ:سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپرشن کے دوران باوردی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت5سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق انٹیلی جنس پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے کے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri