پاکستان جرائم

بلوچستان: سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت بلوچستان نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ افسران کی تنخواہیں اور پنشن وصول کرنے کا فیصلہ کیا […]

Read More