کھیل

سری لنکا نے دنوشکا گوناتھلاکا پرعائد تمام پابندیاں ختم کردیں

کولمبو: سری لنکا نے ریپ کیس سے نجات پانے والے دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دیں، وہ اب کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے اور نیشنل ڈیوٹی کیلیے بھی اہل ہوں گے۔گزشتہ برس آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران گوناتھلاکا پر ایک خاتون نے ریپ کا الزام عائد کیا، جس کی وجہ […]

Read More