سزا کالعدم قرار، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس سے بری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل محفوظ کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کررہے ہیں، نیب پراسکیوشن کی ٹیم اور نواز شریف کے وکیل امجد پرویز عدالت […]
