سعودی عرب اور شام کا 11 برس بعد سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق
ریاض / ماسکو: سعودی عرب اور شام نے 11 برس بعد سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔شام کی خانہ جنگی کے آغاز کے ایک سال بعد دونوں ممالک نے 2012 میں تعلقات منقطع کیے تھے۔ایک سرکاری ذرائع نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ دونوں […]