سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نوازشریف کی ملاقات
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ملاقات کی ہےشاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات میں میاں نواز شریف کی صاحبزادی، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی […]