جرائم خاص خبریں

منی لانڈرنگ کیس ۔۔۔!!!وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزم بری

لاہور : سپیشل کور ٹ سینٹرل لاہور نے وزیرعظم شہباز کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا ۔سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ، ایف آئی اے نے 27 سوالات کے جوابات عدالت میں جمع کرا دیئے ۔جج بخت فخر بہزاد نے […]

Read More
خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ:منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد:منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیسز میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہزاد کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیسز کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔چیف جسٹس عامر فاروق فاروق کے روبرو سلیمان شباز پیش ہوئے […]

Read More
پاکستان

نئے انتخابات کا فیصلہ فوج نے نہیں،الیکشن کمیشن نے کرنا ہے،سلیمان شہباز

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے،فوج نے نہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے سلیمان شہباز نے کہا کہ عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے۔نیوٹرل کو […]

Read More