صحت

سماعت کے ’ریشے دار خلیات‘ کی دوبارہ افزائش سے بہرہ پن دور کرنے کی راہ ہموار

بوسٹن: ہم جانتے ہیں کہ ناقابلِ علاج بہرے پن کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کان کے اندر آواز کے ارتعاش محسوس کرنے والے ریشے دار خلیات (ہیئرسیلز) ختم ہوجاتے ہیں۔ اب مختلف ادویات کے ملاپ سے ان کی دوبارہ افزائش میں خاطرخواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔انسانی کان ہو یا کسی ممالیے […]

Read More