سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی میں ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ، نہانے پر پابندی
کراچی: کمشنرکراچی اقبال میمن نے سمندری طوفان کے سبب ساحل پر جانے اور نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔کمشنر کراچی نے 11جون سےطوفان کےاثرات مکمل ختم ہونےتک سمندر میں جانےپردفعہ 144 نافذکردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سمندر میں نہانے اور شکار کرنے پر پابندی ہوگی۔محکمہ موسمیات […]