سموگ میں کمی کے باعث لاہور اور ملتان میں تعلیمی ادارے 20 نومبر کو کھولے جائیں گے
لاہور – پنجاب کے دیگر حصوں کی طرح لاہور اور ملتان میں بھی کل (بدھ) سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے کیونکہ صوبے میں سموگ کی سطح کم ہو گئی ہے۔ محکمہ ماحولیات نے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر سے دوبارہ کلاسز شروع کر دیں گے۔ نوٹیفکیشن کے […]