انٹرٹینمنٹ

سمیعہ حجاب کی جانب سے ہراساں کرنے اور اغوا کی کوشش کے الزامات کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس تھانہ شالیمار نے ٹک ٹاککر سامعہ حجاب کی شکایت پر ہراساں کرنے، دھمکیاں دینے، حملہ کرنے اور اغوا کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔ شکایت کنندہ نے بتایا کہ ملزم حسن زاہد کئی مہینوں سے اس کا تعاقب کر رہا […]

Read More