کھیل

سمیع اسلم امریکا میں ایلون مُسک کے مہنگے علاقے میں رہائش پذیر

پاکستان کے ڈومیسٹک سیٹ سے نظر انداز ہونے والے ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم نے امریکا میں کیرئیر بنانے کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔یوٹیوب پر وائرل ایک وی لاگ میں قومی انڈر-19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سمیع اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس وقت امریکی ریاست سان فرانسسکو میں مقیم […]

Read More