لندن میں برفباری میں پھنس جانے والے کار سوار نے بیچ سڑک پر سنو مین بنا دیا
لندن:برطانیہ میں شدید برفباری کے باعث ٹریفک میں پھنسے شہری نے لائف سائز سنو مین بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں دو برس بعد شدید برفباری ہوئی جب کہ ملک کے دیگر خطوں میں شہریوں کو شدید برفباری کا سامنا ہے۔برفباری کے باعث لندن کی اہم موٹروے بری طرح متاثر ہوئی […]