پاکستان

سوات پولیس کی امن کیلئے بے مثال قربانیاں، ان قربانیوں کی بدولت امن قائم ہوا، آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید

سوات:انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن بالخصوص سوات میں امن و امان کیلئے پولیس نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ جنکی بدولت یہاں پر امن و امان کی بحالی ممکن ہوئی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں پولیس دربار سے خطاب […]

Read More