پاکستان

سول سوسائٹی کی جانب سے بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف معرکہ حق شہدا فورم کا باقاعدہ قیام

  اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس، صدر معرکہ حق شہدا فورم کا بھارتی جارحیت کے شہدا کو انصاف دلانے کے لیے عالمی فورمز سے رجوع کا اعلان پریس کانفرنس: مودی حکومت نے نہتے پاکستانیوں کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی، سول سوسائٹی کا شدید ردعمل،ٹرسٹ […]

Read More