سپرٹیکس کیس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحریری شکل میں دلائل جمع کروانے کی ہدایت
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحریری شکل میں دلائل جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے وکلا نے انکم ٹیکس آرڈیننس […]