سپریم کورٹ آئین میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام نہیں کہ آئین تبدیل کرے، سپریم کورٹ آئین میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا کام آئین کی تشریح ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا […]