سپریم کورٹ بل؛ اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کو پارلیمانی اورقائمہ کمیٹی کی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘‘ کے […]