پاکستان

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول پہلے آجانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ سب کے خدشات سنے۔شیری رحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے بھی خدشات ہیں، انتخابی عمل کا بار بار متنازع ہونا […]

Read More