کھیل

سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کیلئے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز کا اعلان

آسٹریلیا نے عظیم کرکٹرز سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کے لیے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز کا اعلان کیا۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے دو گیٹ عظیم کرکٹرز کے ناموں سے منسوب کر دیے گئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ سچن ٹنڈولکر کی 50 ویں سالگرہ کے موقع […]

Read More