پاکستان خاص خبریں

صوبے بھر میں سرمائی کھیلوں کے پروگرامز کا انعقاد کیا جارہاہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سکردو میں ونٹر سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے منعقدہ آئس ہاکی کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کا ویژن گلگت بلتستان کو سرمائی کھیلوں کا مرکز بنانا ہے، اسی سلسلے میں صوبے بھر میں سرمائی کھیلوں کے پروگرامز کا انعقاد کیا جارہاہے، سرمائی […]

Read More