اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری ، 50 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا، درجنوں ٹینک ،بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]