پاکستان

سیاست دانوں کے مذاکرات سے کوئی حل نہیں نکلے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کے مذاکرات سے کوئی حل نہیں نکلے گا۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف عدالت کا حکم نہ ماننے پر توہین عدالت میں نااہل ہوں گے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ الیکشن عدالت کے حکم کے مطابق ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا […]

Read More