پاکستان

سیاسی بحران کے حل کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی اہم ملاقات

اسلام آباد / پشاور: ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کیلیے حکومت اور اپوزیشن جماعت (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں میں غیر رسمی ملاقات ہوئی اور طے پایا کہ اسمبلیوں کی بحالی سے مذاکرات کا راستہ ہموار ہوگا۔پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال کی تعزیت کیلیے وفاقی وزرا خواجہ سعد […]

Read More