پاکستان

سیاسی قیادت سے انتخابات پر اتفاق رائے کےلیے رابطہ کریں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت سے انتخابات پر اتفاق رائے کےلیے رابطہ کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مسائل کا حل 2 صوبوں کی بجائے شفاف قومی الیکشن میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت کرتے […]

Read More