ایران کے حملے کا خدشہ ، کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈ اسرائیل پہنچ گئے
امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل پہنچ گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق جنرل مائیکل ایرک کوریلا دورہ اسرائیل کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے۔دوسری جانب ایران کے حملے کے خوف سے امریکا نے اسرائیل […]
