پاکستان

کسی نے میری ایک بھی سیٹ کم کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کرونگا ، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو تیروں کی بارش ہوگی، کسی نے میری سیٹ کم کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کروں گا۔ بلاول بھٹو نے کراچی میں مصروف ترین دن گزارا، انتخابی ریلی بلاول چورنگی سے شروع ہو کر کیماڑی، شیر شاہ، پاک کالونی، لیاری، لیاقت آباد اور ناظم […]

Read More