خاص خبریں

سیکریٹری الیکشن کمیشن کے استعفے کی خبر پر ترجمان کی وضاحت

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے استعفے کی خبر پر ترجمان الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کورونا کے باعث رخصت پر ہیں اور عمر حمید کے استعفے سے متعلق کوئی اپڈیٹ نہیں۔ترجمان نے کہا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر […]

Read More