سی آر پی سی، پی پی سی، قانون شہادت میں دہشتگردی سے متعلق قوانین میں تبدیلیوں کا فیصلہ
پنجاب میں سی آر پی سی، پی پی سی اور قانون شہادت میں دہشت گردی سے متعلق قوانین میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسکے علاوہ دہشت گردی سے متعلق کریمنل جسٹس سسٹم میں موجود خامیوں کو دور کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پنجاب سی ٹی ڈی کو دہشت گردی سے […]