سی سی آئی نے اتفاق رائے سے مردم شماری منظور کی، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اتفاق رائے سے مردم شماری منظور ہوئی تھی۔احسن اقبال نے کہا کہ اس وقت تمام جماعتوں کو پتا تھا کہ جب مردم شماری کو نوٹیفائی کرتے ہیں تو الیکشن کمیشن نئی مردم شماری کی روشنی میں […]
