سی ڈی اے نے ایف آئی اے کرپشن تحقیقات کی تفصیل مانگ لی
اسلام آباد:کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سے افسران کے خلاف ہونے والی کرپشن کیس کی تحقیقات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ہمارے نمائندے کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے ایف آئی اے اسلام آباد زون کو باضابطہ مراسلہ لکھا گیا ہے جس میں ایف آئی اے حکام سے تفصیلات طلب […]