غیرملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کیلئے سرگرم ہیں: شاندانہ گلزار
رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کے لیے سرگرم ہیں۔شاندانہ گلزار نے پشاور کے نشتر ہال میں آرٹ نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں معدنی وسائل پر جنگیں لڑی جاتی رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وسائل کی وجہ سے ہمیں […]