کھیل

شاہین آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے یہ افسوس ناک خبر گزشتہ روز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔شاہین نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری دادی نے آج آخری سانس لی، ان کی نماز جنازہ شام 6:30 بجے […]

Read More