انٹرٹینمنٹ

میری بیٹی ظہیر کیساتھ بہت زیادہ خو ش نظر آتی ہے ، شترو گھن سنہا

بالی ووڈ کے معروف اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی، اداکارہ سوناکشی سنہا کی شادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی ظہیر کیساتھ بہت خوش نظر آتی ہے۔شتروگھن سنہا نے سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال کے ساتھ سول ویڈنگ کے بعد بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر باپ […]

Read More