پاکستان

کراچی ، پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی

کراچی کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس نے شدت اختیار کر لی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ 7 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، فیکٹری میں موجود افراد کو باہر نکال لیا گیا […]

Read More