پاکستان

نگراں وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ،یکطرفہ اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچ سکتا ہے، حملے کی شدید مذمت

نگراں وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، حملے کی شدید مذمت ایران کے وزیر خارجہ کا نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کا پاکستانی سرزمین پر حملہ پاکستان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، حملہ بین الاقوامی قوانین اور دوطرفہ تعلقات کی […]

Read More