کھیل

شعیب ملک، محمد حفیظ اور وہاب ریاض کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی: شعیب ملک، محمد حفیظ اور وہاب ریاض کی حمایت میں سامنے آگئے۔آل راؤنڈر شعیب ملک نے آسٹریلیا میں ٹیم کے وائٹ واش ہونے کے باوجود ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی حمایت کی ہے۔ آسٹریلیا کا ٹیسٹ ٹور دونوں کی اولین آزمائش تھی۔شعیب ملک نے اپنے دونوں سابق ٹیم ساتھیوں […]

Read More